معاصرسماجی مسائل کے حل میں مصادر اسلامی کاکردار،ایک تجزیاتی مطالعہ
DOI:
https://doi.org/10.63878/jalt2091Abstract
ہر معاشرہ اپنے خوبیوں کے ساتھ مختلف النوع سماجی مسائل کا سامنا کرتا ہے۔ یہ مسائل کبھی معاشی نوعیت کے ہوتے ہیں، کبھی اخلاقی، اور کبھی خاندانی و تمدنی بنیادوں کو متزلزل کر دیتے ہیں اورکبھی بین الاقوامی نوعیت کے ہوتے ہیں۔۔چونکہ سماجی عدم مساوات، جرائم، غربت، بے روزگاری، خاندانی کشیدگی، اور اخلاقی انحراف جیسے عوامل کسی بھی قوم کی اجتماعی صحت اور ترقی کے لیے سنگین خطرہ لاحق ہوتے ہیں۔اس لئے جدید معاشرتی علوم نے ان مسائل کی جڑوں کو جاننے اور ممکنہ حل پیش کرنے کے لیے قابلِ قدر علمی کاوشیں کی ہیں، تاہم مسلمان معاشروں کے تناظر میں ایک اہم سوال ہمیشہ باقی رہتا ہے کہ کیا اسلامی مصادر (قرآن، سنت، فقہ، اور اصولِ شریعت) ان مسائل کے حل کے لیے کوئی جامع اور قابلِ عمل رہنمائی فراہم کرتے ہیں؟
References
Ahmad, N. R. (2025). Monetary policy, inflation and unemployment: The interactions and their economic impacts in Pakistan. Pakistan Journal of Economics and Public Policy, 5(1), 66–81.
Ahmad, N. R. (2025). Leadership ethics in practice: Employees’ experiences of integrity and hypocrisy in public-sector organizations in Pakistan. Journal of Applied Leadership and Transparency. https://doi.org/10.63878/jalt874
Downloads
Published
Issue
Section
License

This work is licensed under a Creative Commons Attribution-NonCommercial-NoDerivatives 4.0 International License.

